ہی ہی ہی آپ نے کیا مجھے بوڑھی سمجھا ہے جو میری یادداشت کمزور ہو :chatterbox:
ایسی باتین تو بھولائے نہیں بھولتیں مجھے ۔ اوہ جلدی میں ایک حرف کھا گئی بدلنے لکھنا تھا
میں نے پوسٹ کیا تھا ایک ٹاپک یہاں بہت پہلے جسکا عنوان تھا تصویریں جو بھلائی نا جا سکیں
تب آپ نے کہا تھا کہ آپ کے پاس بھی کچھ...