نتائج تلاش

  1. تعبیر

    تعارف گُلاں دا تعارف

    میری طرف سے بھی خوش آمدید گلاں رانی :hatoff:
  2. تعبیر

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ انکی مغفرت فرمائیں اور گھر والوں کو صبر جمیل
  3. تعبیر

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ انکی مغفرت فرمائیں اور گھر والوں کو صبر جمیل
  4. تعبیر

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    بہت بہت شکریہ جہانزیب یعنی یہ ویک اینڈ اس فلم کی نظر ہو گا میرا
  5. تعبیر

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    اسکا پرومو دیکھا ہے میں نے اور کافی چرچا سنا ہے اسے بہت سارے ایوارڈز بھی دیے گئے ہیں پر مین نے دیکھی نہیں کیونکہ یہاں انڈین موویز نہیں ملتیں میں یا تو پاکستان جا کر دیکھتی ہوں یا نیٹ پر سنا ہے کہ پاکستان سے یہاں سی ڈیز یا ڈی وی ڈیز نہیں منگوا سکتے
  6. تعبیر

    ***Help plz***

    فاطمہ پاکستان میں تو اف توبہ ہی ہے۔۔ اگر موڈ خراب کرنا ہو تو بندہ نیٹ یوز کر لےوہاں چلیں کبھی تو اچھے دن آئینگے نا میں تو دعا ہی کر سکتی ہوں اس کے لیے
  7. تعبیر

    ایمرجنسی نمبر پر بیکار کالیں

    شروع شروع میں جب یہ سروس شروع ہوئی تھی تو مین نے سنا تھا کہ لوگوں نے انہیں فون کر کے اپنے گھروں کے کام بھی کروائے تھے یہ کہ کر کہ پولیس کا فرض مدد آپکی اور ہمارے گھر کوئی مرد نہیں تو ہمارا یہ کام کر دیں۔ اسکے بعد بہت پہلے ٹی وی پر شاید 90z میں میں نے سنا تھا کہ اب یہ سروس چارجز پر ہو گئی ہے۔۔۔
  8. تعبیر

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    ہائے ہم لوگ بھی پشاور اور پھاٹک جاتے تھے شاپنگ کرنے اسکا کیا حال ہے کیا وہاں جایا جا سکتا ہے ؟؟؟منگورہ کہاں پر ؟؟؟اب ان دکانوں کا فائدہ؟؟؟
  9. تعبیر

    ردھالی دیکھیے

    سخنور کیا یارا سلی سلی ہو ڈھولا سلی سلی برہا کی رات کا جلنا اس فلم کا گانا نہیں ہے؟؟؟ مجھے وہ بہت پسند ہے اور سلی کا مطلب کیا ہوتا ہے ویسے؟؟؟
  10. تعبیر

    مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

    ایک وقت تھا میں اسے ضرور پڑھتی تھی کیونکہ اس طرح مجھے بھی سیکھنے کا موقع ملتا تھا اور آپ سب کی دلچسپ گفتگو بھی پڑھنے کو ملتی تھی پر اب تو ۔۔۔آہ ہ ہ ہ ہ ہ ویسے اب اپ سب کی اسپیڈ کچھ کم ہو گئی ہے ورنہ پہلے تو تین دن میں لپیٹ کر رکھ دیتے تھے اس کو ابھی تک سوئے نہیں ہو سعود؟؟؟
  11. تعبیر

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    میں یہ تو نہیں کہونگی کہ میں نے یہ دھاگہ ابھی ابھی دیکھا ہے۔ اسکو دیکھا تھا پر کھولے بغیر اور محسن کا نام دیکھ کر میں سمجھی کہ یہ وہی پرانا دھاگہ اور مبارک باد ہے میں بھی نا بس میں ہی ہوں :nerd: محفل کی رونق اور ہم سب کی آپس میں بے تکلفی اور دوستانہ ماحول صرف آپ ہی کے دم سے ہے۔اللہ محفل...
  12. تعبیر

    مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

    اف کیسے کیسے انقلابات ہو گئے یہاں اور مجھے اب خبر پڑی دیر سے مبارک باد پر بہت بہت معذرت ویسے سعود آپ لکھتے تو ہو نہیں پھر یہ پیغامات یہاں تک پہنچے کیسے؟؟؟ مجھے بھی کوئی تعویز ٹوٹکہ بتاؤ :beauty: ہان نہیں تو ارے مبارک باد تو رہ ہی گئی
  13. تعبیر

    ***Help plz***

    فاطمہ تصویر پر کرسر رکھ کر رائیٹ سائیڈ کلک کریں اور پھر جہاں پراپرٹیز ہونگی وہاں سے یو آر ایل کاپی کریں یا پھر زیک کا بتایا گیا طریقہ بھی صحیح ہے
  14. تعبیر

    ***Help plz***

    :kissing: شکریہ شگفتہ پر مجھے تو یاد ہی نہیں کہ میں نے ایسا کچھ بتایا بھی تھا اس کے علاوہ یہ کچھ اور سائیٹس بھی ہیں http://www.imageshack.us/ http://www.villagephotos.com/ http://www.eidmubarak.com/
  15. تعبیر

    ***Help plz***

    فاطمہ اس کے علاوہ ایک اور آسان طریقہ بھی ہے کسی بھی تصویر کا یو آر ایل کاپی کریں اور یہاں پر جو تصویر کا آئیکون ہے نا اس میں پہلے سے //:http لکھا ہو گا اسے آپ نےہٹا کر وہ یو آر ایل اس میں پیسٹ کر کے اوکے کو کلک کرنا ہے۔آپکی تصویر یہاں نظر آنا شروع ہو جائے گی انشاءاللہ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ...
  16. تعبیر

    اردو محفل کے مختلف کردار

    اوفو اس زمانے میں اگر میں نہیں بھی تھی تو کیا کوئی اور بھی خاتون ممبر نہیں تھی ماوراء اور بوچھی تو تھیں نا اس زمانے میں
  17. تعبیر

    زبان کیا ہے؟

    ادریس جی محفل پر خوش آمدید زبان کے بارے میں میں بھی ایک قول یہاں پوسٹ کرنا چاہونگی اللہ کو زبان کی ذرا سی بھی سختی پسند نہیں بھی تو اللہ سائیں نے زبان میں ایک بھی ہڈی نہیں بنائی
  18. تعبیر

    حساب کتاب

    منشی پریم چند :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: کچھ عرسے کے بعد طالوت کچھ اس طرح کا حساب کرتے ہوئے پائے جائینگے :dancing: 1۔سہرا بندی مہمان 200 کل منہ دکھائی 100 اور خرچہ 1000 2۔ولیمے میں کل دیگیں 10 خرچہ 1000
  19. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    ناراض ہونے سے پہلے میری غلطی تو بتا دو پلیز اگر سچ میں میں نے کوئی نامناسب بات کہی ہے تو سوری۔ مجھے آپ یہاں یاذپ میں بتا سکتے ہیں میں دوبارہ معافی مانگ لونگی اور اپنی پوسٹ ایڈت کر کے تلافی کرنے کی کوشش بھی کرونگی مخاطب تو مجھ سے ہی ہیں پر عزت افزائی کا مجھے بھی پتہ نہیں چلا ہو سکتا ہے...
  20. تعبیر

    میری نظر میں:grin:

    پرانی کا تو پتہ نہیں پر نعمان کی خواتین سے خاص دشمنی ضرور لگتی ہے
Top