نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    کافی محنت کی گئی ہے ادھر۔۔۔۔ ہم نے سیدھا سیدھا ہی پوسٹ مارا ہے۔۔۔ :D
  2. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    اور آغاز تو تمہیں پتا ہی ہے کیا ہوگا۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  3. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    بس اب ہم بٹیا کی بات نہیں ٹالتے۔۔۔ لیکن غلط صحیح سکھانے کی ذمہ داری بھی تو ہم پر ہی عائد ہوتی ہے۔۔۔۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    ساری کہانی جا ہی ادھر رہی تھی۔۔۔۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    خواجے کے گواہ والی مثال بہت یاد آرہی ہے مجھے۔۔۔۔۔ :laughing:
  6. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    :aadab:
  7. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  8. نیرنگ خیال

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    آخری بات کی وجہ سے تو پہلی بات سچ ہے کاشفی بھائی۔۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    وہ تو پرانی بات ہوگئی۔۔۔۔ اب تو میں پروفیشنل کک بنا چکا ہوں۔۔۔ :p وہ کام کرے نہ کرے۔۔۔۔ چھٹیاں کرتی رہتی ہے۔۔۔۔ بھلے خود فون کر کے پوچھ لو۔۔۔۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    کیوں دوسری کا مشورہ دے رہے ہیں۔۔۔ پہلے ہی بڑی مشکل سے یہ خیال جھٹکا ہے۔۔۔ وگرنہ جھٹکا جاتا۔۔۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    یعنی احمد بھائی چھپے غالب نکلے۔۔۔۔۔ :ڈی

    یعنی احمد بھائی چھپے غالب نکلے۔۔۔۔۔ :ڈی
  12. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    سارا کام ہی میں خود کرتا ہوں۔۔۔۔ اب تو آلو انڈے کا سالن بھی بنا سکتا ہوں۔۔۔۔۔ :p میاؤنی تو ہر ایک مہینے بعد 5ماہ کی چھٹی پر چلی جاتی ہے۔۔۔۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    آپ نے تو 2013 کے سال کا تعین بھی کر لیا۔۔۔۔ جبکہ میں ابھی 2007 ہی کی بقیہ ای میلز پر اٹکا تھا۔۔۔۔ :D ہمارے مزاج کو سمجھنے کے لیے ذرا ایک چکر کوچۂ آلکساں کا لگا لیجیے۔ طبیعت بحال ہوجائے گی۔۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    ڈیول پوائنٹ پر احمد بھائی کا کیا کام۔۔۔ :دی

    ڈیول پوائنٹ پر احمد بھائی کا کیا کام۔۔۔ :دی
  15. نیرنگ خیال

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    یہ بات محمداحمد صاحب کی ہے۔۔۔ نیرنگ خیال بیچارے کے تو بال سلامت ہیں۔۔۔۔ :D شکریہ راجا بھائی :)
  16. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    بھئی ہم تو سچ کو سچ کہیں گے۔۔۔ اب تم ہنسی میں بات ٹالو۔۔۔ یا ایک عدد غیر میاؤں سے متفق کی مہر لگوا لو۔۔۔۔:tongue::twisted: ہمیں دیکھو کبھی ایسا ہوا کہ ہم سال بھر کے لیے نہ ہلے ہوں۔۔۔۔۔ :laugh:البتہ ہمارا کام دیکھ کر میاؤنیاں ضرور ہل جاتی ہوں گی۔۔۔۔۔ :devil::tongue:
  17. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    ظاہر ہے دو مہینے کا کام ایک دن میں کریں گے تو روئیں گے تو دو مہینے ہی نا۔۔۔۔ :D :p ان دو الفاظ کے ہجوں میں فرق ہے بس۔۔۔ مطلب ایک ہی بھلے لغت دیکھ لو۔۔۔۔ :laugh:
  18. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    :biggrin:
  19. نیرنگ خیال

    necessary (OR) unnecessary upgrades

    یہی تو بات ہو رہی ہے کہ میاؤں لوگ فارغ ہوتے ہیں کیوں کہ تمام کام Wife 1.0 کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ :p
Top