محمداحمد بھائی کا فیس بک کا کیفیت نامہ
آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں
پھر اگلے سال یہ لمحے ہمیں ملیں نہ ملیں
تشریح:
شاعر اس شعر میں ذرا اتاولا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔ محبوب کی طرف سے اسے بےوفائی کا ازحد یقین ہے۔۔۔ لہذا جلد از جلد موقع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہ رہا ہے۔۔۔۔۔ اور اس کے لیے اس نے وعدہ...