سلمانے میں نے ایسی کافی ساری ای میلز دیکھیں۔۔۔ اور ہنس ہنس کر دہرا ہو گیا۔۔۔۔ زیادہ تر ای میلز تو بےتکلفانہ ہوتی ہیں۔ جو احباب کو لکھیں جائیں۔ ایک ای میل ایک دوست کو لکھی تھی دوسرے دوست کے بارے میں۔۔۔۔ وہ میں نے محفل پر کسی سوال کے جواب میں شئیر کی تھی۔۔۔ وہی یہاں دوبارہ نقل کر رہا ہوں۔۔۔ :D...
ان دو چھٹیوں میں میں اپنی پرانی ای-میلز پڑھ رہا تھا۔۔۔ ابھی 2007 کی ای-میلز پڑھی ہیں۔۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ اعلیٰ ای-میلز نظر آئیں۔۔۔ ان میں ایک یہ برف کے بنے مجسموں کی تصویروں والی بھی تھی۔۔۔ مجھے اب یہ تو نہیں یاد کہ کس جگہ کی ہیں۔ لیکن سوچا آپ احباب کے ساتھ شئیر کروں۔۔۔ :)