ایک اور ای میل جو مجھے ملی۔۔۔ کافی مشہور تھی۔۔ بہت سے لوگوں نے شاید پڑھ رکھی ہو۔۔۔۔ خیر اب چھ سال بعد دوبارہ پڑھنے میں بھی ہرج نہیں۔۔۔۔ :)
×××××××××
One day an employee sends a letter to his boss asking for an increase in
his salary!!!
Dear Bo$$s
In thi$life, we all need$ome thing mo$t...
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
If you do not like and do not like to tell
اک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
A little heartbroken and then nothing
اسلامی ماحول کے لیے تو ایسی تصاویر ازحد ضروری ہیں۔۔۔ تاکہ تحریک ملے اور یہاں سے قافلے تبلیغ کے لیے روانہ کیے جا سکیں۔۔۔ فورا سے پہلے ایسی تصاویر یہاں لگائی جائیں جن کو دیکھ کر عبرت کا سامان ہو سکے۔۔۔۔
ادہم۔۔۔۔ ایک کھیل شروع کردیں احمد بھائی۔۔۔ گوگل سے شعر کا ترجمہ کروا کر ادھر پوسٹ کرنا ہے۔۔۔ اور پھر محفلین سے کہنا ہے کہ شعر بوجھیں۔۔۔ جو بوجھ لے وہ اگلا شعر دے دے۔۔۔۔ اس کو بوجھنا بہت مشکل ہے۔۔۔ کیوں کہ گوگل اپنے ترجمے کا واپس اردو ترجمہ بھی اور کرتا ہے۔۔۔ مثال کے طور پر اگر آپ اوپری انگلش ہی...