rec013.wav - 0.66MB
چھوٹے بھیا یہ گانا مجھے ڈھونڈ دیجئے مجھے بہت پسند ہے ۔ مگر مجھے یہ کہیں سے بھی نہیں مل رہا :cry: یہ ریکارڈنگ جیسے تیسے کی مگر کلئیر نہیں ہے ۔ اور کہیں سے بھی مجھے مل نہیں رہا ۔
پلیز ڈھونڈ دیں ۔
فلم ۔ ۔ دیور بھابھی (پاکستانی پرانی ۔ )
وحید...