یہ مٹھائی ڈیمانڈ کرنے کے لئے آپ نے مجھے کیوں چنُ رکھا ہے ؟ ابھی کل زکریا سےڈیمانڈ کی صاف انکار سننے کو ملا :P ۔ اب کہیں فرزوق بھی انکار کر دے تو ۔؟ :? ہماری ڈیمانڈ تو رہ گئی نا ۔
جی میں ادھر ہوں سنائیےکیا خبر ہے۔؟ :) اب اسدن کی طرح مت کسی اور ٹاپک کو لے کر سنانے لگ جائیے گا کہ ایک خبر ‘ بیچ میں ہی رہ جائے اور آپکی لوڈشیڈنگ ہو جائے اس لئے فٹا فٹ ایک خبر سنانے کی کریں آپ ۔ :P
:lol: اب جب آپکی بیل آئی تو میں نکل رہی ہوں گھر سے ۔ بہت تھوڑا وقت اس ؤقت میرے پاس ،
میں شام کو کرتی ہوں جب ہمارے چھے بجے ہونگے اور آپکے رات دس ۔
اب یہ میں یاد دہانی کرواکے جارہی ہوں شگفتہ ۔ اب ٹائم یاد رکھئیے گا ۔ مین ابھی چلتی ہوں ۔
شام کو کرتی ہوں جاگتے رہنا ۔ :P
ہاں ضروری تو ہے ۔ اچھا ابھی دس پندرہ منٹ میں الرٹ رہو میں کر رہی اور خدایا اب تم بھی موبائل پر موجود نہ ہوئی تو میں تم سب کے موبائل آکر توڑ جاؤں گی ۔ جیسے کہ شگفتہ کو کرو ، بھلے تمھیں بیل بجنے کے لئے رکھے ہوئے ہیں کیا ؟ :x