بڑے بھیا ، آپکو تو اچھے سے پتا آپکی ننھی منی کتنی ذہین ہے :P تو میں نے لکھنا اصل میں سفید ہی تھا مگر میں یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ اگر میں ، میں ملیٹی کلر (جان بوجھ کر )
لکھوں تو زکریا نے جھٹ پٹ آکے صیح جواب لکھنا ہے کہ نہیں ؟ :lol: :lol: تو میری یہی وجہ تھی ملیٹی کلر لکھنے کی ۔ اور وہی...
اللہ کے بندوں کبھی دال کھا کر دال کا ذکر بھی لکھ لیا کرو، جسکو سنو ، جسکو دیکھو بھلے کھایا کچھ بھی نہ ہو خالی پیٹ ہی ہو مگر اک ساتھ چار ، چار ڈشیز لکھیں جارہی ہیں وہ بھی دھڑا دھڑ ،
کڑی ، چکن ، قیمہ، بریانی ،
میں کہتی ہوں کبھی دال بھی کھائے پکائے کوئی ۔ اور تو اور جنکے معدے بھی ٹھیک...
:lol: مطلب ساری رپورٹ لے چکے ہیں آپ سوکر اٹھنے کے بعد ۔ :P
اچھا ہاں آپ کہتے ہیں تو اضافہ کئے لیتی ہوں ویسے آپ کے لئے دعا کروں گی کہ اللہ آپکو امتخان میں کامیابی دے ۔ :P بھابھی نے مجھے بتایا تو مجھے یقین ہی نہیں آیا کہ آپ اب امتحان کی تیاریوں میں مگن ہیں ،...
:P جی نہیں مجھے ملنے ملانے والی محبت نہیں چاہئیے :lol: وہ بھی ایسی جس میں قیامت کے آثار ہوں ، میں تو اس لئے جارہی ہوں کہ میری دو قمیضیں (شرٹیں ) لے گئیں تھیں گلے کے ڈائزائن کو ، تو میں وہی لینے جارہی ہوں ۔ میں نے سوچا اس سے پہلے کہ وہ اپنی فوج کے ساتھ دھاوہ بول دیں شرٹیں واپس لٹانے کے بہانے...
جناب مبارک ہو ، مبارک ہو ، مبارک ہو ، مبارک ہو
اب تو میری مٹھائی پکی ہوئی ۔ بس اب مجھے مٹھائی ملنی ہی چاہئیے ۔ آج اتنی بڑی خوشخبری ہوئی ہے آپکے ہاں ۔
اب جب سوکر اٹھ آئے تو مجھے مٹھائی بیجھنے کی کریں ۔ ابھی تو آپ سورہے ہیں ،۔ :P اور میں نے ساری خبریں لیں بھی لیں ہیں ۔...
:P کیسے تعویذ دوں لوگوں کو بنا کر ۔؟
محبوب آپکے قدموں میں ۔ ۔ ۔ ۔ ،
ساس کا کام تمام ۔ ۔ ۔ ۔ نند کا خاتمہ ،
شوہر آپکی مٹھیُ میں :lol:
کاروبار میں نقصان ۔ ۔ ۔
کامیابی آپکے قدم چومے ۔
من پسند شادی ۔ ۔ ۔ ۔
اور کالے جادو کا توڑُ ۔ ۔
فکر نہ کرو ، ہم سے تعلقات بڑھانے سے تمھیں کچھ نہیں ہوتا ، میں اور سارہ روز تمھارے ہی بارے میں سوچ رہی ہوتیں ہیں کہ آخر گئی تو کدھر گئی ماورہ :lol: ایسا کونسا کام آن پڑا جو تمھیں ہماری یاد بھی نہیں رہی ۔
:? اب جتنے کی سیٹ ہو اور میں بیگ لینے آؤں ۔ :? اُتنے میں تو ایسے ہی ہزار بیگ آجانے ہیں چھوٹے بھیا ۔ :?
اور سوچ لیں میں آگئی تو بھابھو کو پھر :P
اس لئے سوچ لیں ، میں آؤں کہ نہیں ۔