یہ ربط بھی دیکھیے، یہ ایک مکمل ون ڈے میچ تھا، قوانین کے مطابق ایک مکمل ون ڈے میچ کم از کم بیس اووروں کا ہونا چاہیے، یہ ساری غلط فہمی جنگ اخبار نے پھیلائئ ہے جن کا کہنا تھا کہ مکمل ون ڈے میچ کم از کم 25 اووروں کا ہوتا ہے جب کہ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق ایک مکمل ون ڈے میچ کم از کم بیس اوروں کا...