نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ اخلاق سے بھی گری ہوئی ہے۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در دورِ دہر، سینہٴ عرفی و جامِ زہر در بزمِ شوق، شیشہٴ پُر خوں دلِ منست عرفی شیرازی دورِ دہر میں عرفی کا سینہ ہے اور زہر کا جام ہے، بزمِ شوق میں جو شیشہٴ پُر خوں ہے وہ میرا دل ہے
  3. محمد وارث

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    اجی واہ، یہ تو اپنے شاعر فاتح صاحب کا ذکر ہو رہا ہے، مجھے کچھ کچھ تو علم تھا لیکن اس کالم میں فاتح صاحب کے متعلق بہت سی معلومات میرے لیے بھی نئی ہیں۔ کیا کہنے جناب فاتح صاحب، اللہ تعالیٰ مزید عزتیں عطا فرمائیں لیکن مجھے امید ہے کہ اس لٹرم پٹرم میں مشغول ہو کر آپ اپنی پہلی محبوبہ شاعری کو نہیں...
  4. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جی ضرور مشورہ کیجیے، صحت بہرحال مقدم ہے :)
  5. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    انسولین بنانے والی دو کمپنیاں اس وقت بہت مشہور ہیں ایک Novo Nordisc اور انکا برانڈ Novolin ہے دوسری Eli Lilly اور انکا برانڈ Humulin ہے لیکن انسولین کی بنیادی اقسام وہی ہیں جو اوپر درج کیں۔
  6. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جی انسولین عموماً چار پانچ قسم کی ہوتی ہیں۔ تیز ترین اثر کرنے والی Rapid تھوڑی مدت تک اثر کرنے والی ریگولر اس کے ساتھ R لکھا ہوتا ہے۔ درمیانی مدت تک اثر کرنے والی NPH یا N R اور N کا مرکب جیسے 70 - 30، اس میں 70 فی صد این اور 30 فی صد ریگولر ہوتی ہے۔ ان دونوں کو مختلف مقدار سے مرکب کیا جا...
  7. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جی میں 70 - 30 استعمال کر رہا ہوں، مجھے یہ مرض چھ برس پہلے تشخیص ہوا تھا جب آتش پینتیس سال کا تھا، پچھلے پانچ سال ادویات استعمال کیں لیکن سودمند افاقہ نہیں ہو رہا تھا سو چھ ماہ سے انسولین استعمال کر رہا ہوں اور خاطر خواہ بہتر صورتحال ہے، عمومی صحت بھی کافی بہتر ہوئی ہے۔
  8. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جی آپ نے درست کہا سیّد صاحب، مریض کا واحد ہدف اپنے خون کے شوگر لیول کو ایک صحت مند انسان کے شوگر لیول کے قریب قریب رکھنا ہی ہے اور یہ بہت سے طریقوں سے ممکن ہے جس میں دیسی طریقے بھی شامل ہیں۔ کچھ عرصہ قبل میں نے ایک بین الاقوامی سائنسی جریدے میں پشاور کے کچھ ڈاکٹروں کی ایک ریسرچ رپورٹ پڑھی تھی...
  9. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جی بجا فرمایا آپ نے کوئی بھی علاج خود سے نہیں کرنا چاہیے بلکہ ڈاکٹر کی رائے کے بعد ہی شروع کرنا چاہیے۔
  10. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جی قبلہ انسولین تو میری بھی جاری ہے، تجربہ شجربہ آپ کر لیں اگر کامیاب ہو گیا تو میں بھی آیا پیچھے پیچھے :)
  11. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جی بہت حد تک آپ کی بات درست ہے لیکن انسولین کی مقدار کو بتدریج کم کیا جا سکتا ہے یعنی اگر انسولین کے ساتھ خوراک اور وزرش کا باقاعدہ اہتمام رکھا جائے اور وہ بھی اُس وقت جب ذیا بیطیس کی تشخیص بہت پرانی نہ ہوئی ہو۔ انسولین کو عموماً ہمارے ہاں اس مرض کا آخری حل سمجھا جاتا ہے اور لوگ ٹیکے سے گھبراتے...
  12. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    اور جتنی جلدی انسولین کا استعمال شروع کیا جائے اتنا ہی بہتر ہے
  13. محمد وارث

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    ذیا بیطیس کا سب سے بہتر حل شاید یہی ہے کہ مریض انسولین استعمال کرے۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عشق عصیانست گر مستور نیست کشتہٴ جرمِ زباں مغفور نیست نظیری نیشاپوری عشق عصیاں ہے اگر مستور نہیں ہے اور عشق میں جرمِ زباں کا مارا ہوا، مغفور نہیں ہے۔
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نظیری نیشاپوری کی ایک غزل کے دو اشعار ہر کس شہیدِ آں مژہ ہائے دراز نیست در شرع بر جنازہٴ آں کس نماز نیست ہر کوئی کہ جو اُن دراز پلکوں کا شہید نہیں ہے اُس کے جنازے پر شرع میں نماز نہیں ہے۔ یار از غرور مست و نظیری بخود اسیر بیچارہ دل کہ ہیچ کسَش چارہ ساز نیست یار اپنے غرور میں مست ہے اور نظیری...
Top