جی بھیا یہ "نامراد مضمون" ریاضی میرا پسندیدہ ترین مضمون تھا اور ہے، سکول کالج میں یہ واحد مضمون تھا جو میں دلجمعی سے پڑھتا رہا، اب بچوں کو سارا دن بٹھاتا ہوں تو چیں بچیں تو بہت کرتے ہیں لیکن جائے مفر ان کے پاس کوئی نہیں، اور مجبوراً ان کو مجھ سے میری شرائط پر پڑھنا ہی پڑھتا ہے کہ ان کی ماں کے بس...