نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    کہاں غائب ہونا ہے صاحب، یہیں آپ کے قدموں میں :)
  2. محمد وارث

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    شکریہ صاحب، دیکھیے آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے ہی تو یہ تھریڈ حذف نہیں کیا :)
  3. محمد وارث

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں لیکن یقین مانیے اس میں محفل کا ذرہ بھر بھی کوئی قصور نہیں ہے۔
  4. محمد وارث

    Describe Pakistan in one word

    شکریہ محترم۔ آپ نے tit for tat کے مطابق جس دوسرے تھریڈ، نواز شریف کی سالگرہ والا، میں غیر ضروری پیغامات پوسٹ کیے تھے میں نے وہ بھی حذف کر دیے ہیں، اطلاعاً عرض ہے۔
  5. محمد وارث

    Describe Pakistan in one word

    غیر ضروری اور غیر شائستہ پیغامات اور انکے جوابات حذف کر دیے گئے ہیں۔ ہر جگہ ذاتیات اور نفرت "گھسیڑنے" سے پرہیز کریں پلیز۔
  6. محمد وارث

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ بہت مبارک ہو ظفری بھائی۔
  7. محمد وارث

    کچھ زمروں میں تحاریر مدیران کی منظوری کے بعد ہی منظر عام پر آتی ہیں، خصوصا مذہبی اور سیاسی زمروں...

    کچھ زمروں میں تحاریر مدیران کی منظوری کے بعد ہی منظر عام پر آتی ہیں، خصوصا مذہبی اور سیاسی زمروں میں، ۤپ کی تحریر بھی کسی ایسے زمرے میں ہوگی، مدیر کی منظوری کے بعد انشاءاللہ ظاہر ہو جائے گی۔
  8. محمد وارث

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    تذکرہ معاصرین از مالک رام دہلوی اس کتاب پر میرا تبصرہ ناشر کے روابط کے ساتھ
  9. محمد وارث

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    ماڈرن ہسٹری میں پاکستان کیے بنا۔ انکی ویب سائٹ بھی دیکھیے۔
  10. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا مرنا ہی مقدر تھا ، وہ آتے تو کیا ہوتا (مومن) مقدر
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محبّت شمعِ بزمِ قُدس و ما پروانہٴ بیروں چہ حال است ایں نمی دانم، چراغ آنجا و دُود اینجا محبت بزمِ قُدس کی شمع ہے اور ہم پروانے لیکن اُس بزم سے باہر، میں نہیں جانتا کہ یہ کیا معاملہ ہے کہ چراغ تو وہاں ہے اور دھواں یہاں ہے۔ بہر سُو می روَم بوئے چراغِ کشتہ می آید مگر وقتے مزارِ کشتگانِ عشق بُود...
  12. محمد وارث

    وعلیکم السلام، آپ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔

    وعلیکم السلام، آپ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔
  13. محمد وارث

    شاعری کی فنی محاسن کے حوالے سے کتاب کی تلاش

    بحر الفصاحت از مولوی نجم الدین غنی رامپوری ناشر مجلسِ ترقیِ ادب، لاہور لاہور اردو بازار سے بآسانی مل جائے گی۔
  14. محمد وارث

    دیوان غالب فارسی

    اپنی اردو محفل ہی پر حسان خان صاحب نے کافی روابط دے دکھے ہیں، یہ تھریڈ دیکھیے، کلیاتِ غالب فارسی موجود ہیں۔
  15. محمد وارث

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    واہ کیا کہنے فاتح صاحب، خوبصورت غزل ہے۔ داد قبول فرمائیے محترم۔
  16. محمد وارث

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    ان کو جوابی پیغام بھی دیں کہ انہوں نے جو ماں بہن کی سیدھی سیدھی گالیاں اس میں باندھی ہیں ان کو کون مزید نکھارے گا، اس میں یہ صاحب خاتم الکلام ہیں۔ صاحبِ غیرت ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ اگر کلام سے کروایں گے تو افسوس جواب نفی میں ہوگا۔
Top