رہنے دیں بابا شمشاد بهائی خیریت سے ہوں گے - محفل میں کوئی تو شخص ہوگا جنہیں ان کے بارے میں علم ہو - اگر خدانخواستہ کچه ہوا ہوتا تو خبر لگ چکی ہوتی - اور لوگ بهول بهی چکے ہوتے محترم کو - اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکهے -
یہاں آپ کا بیٹا مر چلا ہے-