بهئی آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ہم کون ہوتے ہیں آپ کو حکم دینے والے - تو سن لیجئے آپ کے غلام !
اور ہاں اب غلاموں کا بهی حکم چلتا ہے - مثال آپ کے سامنے ہے - جمہوریت -
داد حاضر ہے جناب ! شمشاد بهائی نہ ہوئے ہمارا سکون ہو گئے جو کہیں نہیں پائے جاتے !
نہیں بابا ہر بات کہاں آسان ہوتی ہے - ہر بات کو آسان کرنا پڑتا ہے - ورنہ لوگ مشکلوں میں پڑ جاتے ہیں -