"نفسیات و مابعد نفسیات" کے موضوع پر ڈھائی سو ہفتے تک مضمونچے لکھنے والا۔۔۔ جنسیات کے اوپر ایک مفصل کتاب لکھنے والا، "من عرف نفسہ" جیسا ادارہ چلانے والا۔۔۔۔ اور بی بی سی کے ایک گمنام کالم نگار کے لیے ٹھہرا جنگ میں قطعہ لکھ کر شہرت حاصل کرنے والا۔۔۔۔ منہ کا ذائقہ ایسا کڑوا ہوا کہ بس۔۔۔۔
اور رہی...