عہد حاضر میں ہونے والی طب کی ترقی سے قبل موت کو دل اور سانس کی حرکت رک جانے سے ہی اخذ کیا جاتا تھا۔ مگر آج کے دور میں جب بہترین سہولیات میڈیکل سائنس کے ہاتھوں میں ہیں۔ تو یہ تعریف بہرحال مشکوک ہو چکی ہے۔ کیوں کہ دل اور سانس رک جانے کے بعد بھی زندگی کی طرف لوٹ آنے کے امکانات رہتے ہیں۔ لہذا سانس...