سر یہ بات درست ہے۔۔۔ اور ایک اور وجہ بھی کہ انسان جن کھلونوں کی خواہش بچپن میں اپنے دل میں رکھتا ہے۔۔ وہ اکثر اپنے بچوں کو لے دیتا ہے۔۔ یوں وہ اپنے اندر کے بچے کی تسکین بھی کرتا ہے۔۔۔۔ :)
آمین
آواز تو آپ کو بالکل نہیں آرہی۔۔۔۔ اس بات کی غمازی تو آپ کے دستخط کا شعر بھی کر رہا ہے۔۔۔۔ :laughing::laughing::laughing:
بُتان رنگ وخوں کو جوڑ کر ملت سے گم ہو جا
یا من مانی رہے باقی، یا ايرانی، یا افغانی
حوالے کے لیے شعر مراسلے میں کاپی کر دیا کہ کہیں آپ بدل نہ لیں۔۔۔۔ :devil:
فیض کی روح سے معذرت کے ساتھ
اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا
جسے لوگ کہتے تھے سخت خُو، اُسے موم ہم نے بنا دیا
جو بھی رکن اپنا تھا ہمنوا، اسے کیسا ہم نے صلہ دیا
نہ وزیر کی رہی سیٹ جی، وہ مشیر ہم نے بنا دیا
جو گرانی پھولی، پھلی، بڑھی، اسے ایسے ہم نے شکست دی
کہ وہ مک مکا کا جو...
پتا تو ہے۔۔۔ بلکہ تمام مشہور پینٹرز کی مشہور پینٹنگز کا بھی پتا ہے۔۔۔۔ چلو کسی دن اردو میں لکھوں گا تو شئیر کروں گا۔۔۔ انگلش کے لیے تو دنیا بھری پڑی ہے۔ :)
یہ بات تو درست کہی شیف مانو نے۔۔۔۔ :)
ارے او کراسو شاہ۔۔۔ تمہارا کوئی نہیں شکریہ۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ یہ تو شعر ہوگیا۔۔۔:p
سچی باتیں۔۔۔۔ :laugh:
شکریہ نیلمی :biggrin:
ابھی وہ چھوٹی ہے نا۔۔۔۔ :p
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں شاہ
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!! (بہاولپور والو کو گرمی پسند نہیں ہوتی۔۔۔ وہ عادی ہوجاتے ہیں۔۔۔۔ :laughing:)
سردی
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!! (اتنے مشکل مشکل انگریزی نام۔۔۔۔ :nailbiting:)
A Beautiful Mind
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!! (ویسے تو...
لیجیے 2007 کی ای میلز میں سے ایک اور ای میل برآمد ہوئی ہے۔۔۔ ویسے تو یہ بھی احباب نے کافی بار پڑھ رکھی ہوگی۔۔۔ لیکن تجدید میں برائی کیا ہے۔۔۔۔ :p
"?Are you chewing gum"
"No, I'm John Smith."
2I want to buy a dress to put on around the house."
"?Yes, Madam. How large is your house"
"?What are...