نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    معزز صدر صاحب، جناب مکرم مہمانان گرامی قابل احترام سینئرز اور میرے ساتھیو! آج میں یہاں آپ کے سامنے مکھن لگانے کے قواعد بیان کرنے نہیں آیا۔ اور نہ ہی میرا ارادہ چونا لگانے کے رائج قوانین پر روشنی ڈالنے کا ہے۔ میں یہاں صرف اور صرف حق اور سچ کا بول بالا کرنے آیا ہوں۔ وہی بول بالا جو ہر جونئیر کی...
  2. نیرنگ خیال

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    ملائکہ "چھوٹی" کو تو "چھوٹی موٹی" نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    ویسے یہ جو کالج و اسکول کی تقریبات ہوتی ہیں۔ ان میں ایک خاص قسم کا پیٹرن فالو کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے آپ فلک شیر چیمہ صاحب سے مدد لے سکتے ہیں۔۔۔ کہ وہ عین ممکن ہے اپنے تلامذہ کو ایسی تقاریر لکھنے اور تیار کروانے میں مدد کرتے رہے ہوں۔۔۔ بلکہ اب بھی کرتے ہوں گے۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    کیا ذہن پایا ہے۔۔۔ سینئرز اور کسے کہتے ہیں۔۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کسی اردو دان نے سن لیا۔۔۔۔ ویسے بھی آج ہی ہم نے کسی کو اردو دان کے خطاب سے نوازا ہے۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    تو پھر فاتح بھائی مغزل بھائی اور آپ ہی کافی تھے۔۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    اک معمہ ہے سمجھنے کا ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ انسان چھپنا ہی چاہے۔۔۔ کتنے ہی محفلین ہیں۔ جن کی تصاویر محفل پر موجود ہیں۔ مگر اوتار میں انہوں نے کوئی اور تصویر لگا رکھی ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انسان جس چیز کو آئیڈیلائز کرتا ہے۔ اس کو بھی اپنے اوتار میں دیکھنا پسند کرتا ہے۔ شاید اس سے...
  8. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    یہ تو تائیدی "نا" ہے۔۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    سینئرز کے لئے کچھ الفاظ

    تمام اردو دان اور خطیب تشریف لے آئیں۔۔۔۔ میاں ہم کو کاہے کو منسلک کر دیا۔۔۔۔ جلدی ہے تو کسی اور کو کہو۔۔۔ ہاں اگلے سال جونئیرز کے لیے تقریر چاہیے تو ابھی بتا دو۔۔۔۔ لکھے دیتے ہیں۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    آپ سنا دیں۔۔۔ ہم اس کو جدید خود ہی کر لیں گے۔۔۔ اور اگر پہلے سے جدید ہوئی تو قدیم اسلوب میں ڈھال لیں گے۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    :p مگر میرا تعلق تو صادق آباد سے ہے۔۔۔۔ :D
  12. نیرنگ خیال

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    عمر سیف بھائی نے لکھے ہیں۔۔۔ میں نے تو دو جدید سہولیات سے فائدہ اٹھایا ہے :)
  13. نیرنگ خیال

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اور ہماری برادری کا ایک اور بندہ نہ ہوتا۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    ایک چھوٹا سا واقعہ اور سن لیں۔ ہم تین دوست مری گئے۔ ایک دن کا ٹرپ مارا۔۔۔ تو تھکن سے چور تھے۔ واپسی پر بس میں سو گئے۔ ایک جگہ ہم دو اترے۔ میں اور دوسرا۔۔۔ جبکہ تیسرا سوتا رہا۔ نیچے اتر کر ہم ایک ڈیڑھ لیٹر بوتل اور تین گلاس لے آئے۔ ہم نے اس کو اٹھا کر کہا۔۔۔ چل بئی۔۔ بوتل پی لے۔۔۔ وہ کہتا۔۔۔...
  15. نیرنگ خیال

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    یہ واقعہ میں نے یہاں شئیر کیا تھا۔۔۔۔ وہیں سے نقل کر رہا ہوں ادھر بھی۔۔۔۔ :) میں لاہور میں اپنے ۴ دوستوں سمیت اک کرائے کے فلیٹ پر رہتا تھا۔ ان دوستوں کیساتھ میں کوئی ۲۰۰۰ سے لیکر ۲۰۱۱ تک رہا ہوں۔ تو فرینک تو تھے ہی پر شرارتی بھی بہت تھے۔ یہ جو واقعہ ہے میں سنانے جا رہا ہوں کوئی ۲۰۰۳ کا ہوگا۔...
  16. نیرنگ خیال

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    تو آسان الفاظ میں عروض کی دقیق باتیں کون سمجھاتا۔
  17. نیرنگ خیال

    بلاکس کا کھیل

    بچے تو پزل گیمز نہیں خریدتے۔۔۔ یہ شوق تو ان کو گیمز خرید کر سکھا کر پیدا کرنا پڑتا ہے۔۔۔ :)
Top