یہ کام میں کئی بار کر چکا ہوں۔۔۔ بلکہ کوئی چادر یا دوپٹہ جو پاس پڑا ہو۔۔۔ وہ بھی پھینک کر ریموٹ اٹھا چکا ہوں۔۔۔ اس کے علاوہ کئی بار تو محض اس انتظار میں بھی لیٹا رہا ہوں کہ اگر کوئی کمرے میں آئے تو ریموٹ اٹھا دے۔۔۔۔ مگر میری ٹیکنالوجی چوری ہوگئی۔۔ یہ مجھے خبر نہ تھی۔۔۔۔ :)