نتائج تلاش

  1. ع

    تازہ ترین

    بابا یہ مرا حال سدهر کیوں نہیں جاتا سودا ہے اگر عشق اتر کیوں نہیں جاتا تنگ آ گئے محفل کے سبهی رکن بهی مجھ سے ہر اک کی زباں پر ہے یہ مر کیوں نہیں جاتا جتنا بهی لکهوں لگتا ہے لکها ہی نہیں کچھ لکھ لکھ کے یہ دل میرا ہی بهر کیوں نہیں جاتا بابا یہ سفر کیا ہے کہ مرتا ہے مسافر بابا مرے پیروں کا سفر...
  2. ع

    عید الاضحی کے روز ۔۔۔میری ایک اور تازہ غزل -ماہ نے تجھ کو لب ِ بام سنبھلتے دیکھا

    سر کا کهپ جانا جوانی میں بهلا لگتا ہے اچهے اچهوں کی یہاں دال نہ گلتے دیکها
  3. ع

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    جناب سے جی -
  4. ع

    میر مہدی مجروح کل نشہ میں تھا وہ بُت مسجد میں گر آجاتا - میرمہدی مجروح

    چلتا ہوں بهائی ورنہ مہدی صاحب تو خیر نہیں آپ ضرور ناراض ہو جائیں گے میری اس شاعری سے -
  5. ع

    میر مہدی مجروح کل نشہ میں تھا وہ بُت مسجد میں گر آجاتا - میرمہدی مجروح

    یوں کہئے کہ دهیان اس کو آتا ہی نہیں ورنہ محشر سے کئی فتنے وہ پل میں اٹها جاتا
  6. ع

    میر مہدی مجروح کل نشہ میں تھا وہ بُت مسجد میں گر آجاتا - میرمہدی مجروح

    آپ نے ایک ہیں اضافی لگا دی ہوتے ہی کب ہیں ؟ ویل آئی ول تهنک اباوٹ دیٹ اف آئی گوٹ سم ٹائم نئیں تے آپی سمجهدے پهرنا ساڈهی چوتهی زبان وی -
  7. ع

    میر مہدی مجروح کل نشہ میں تھا وہ بُت مسجد میں گر آجاتا - میرمہدی مجروح

    آتے وہ بلانے پر کیا چین نہیں پڑتا ؟ ہم ہجر کے ماروں کو آرام نہ آ جاتا ؟؟؟
  8. ع

    میر مہدی مجروح کل نشہ میں تھا وہ بُت مسجد میں گر آجاتا - میرمہدی مجروح

    بهائی آپ کن کی بات کرتے ہو میں تو ان کی بات کی تهی -
  9. ع

    میر مہدی مجروح کل نشہ میں تھا وہ بُت مسجد میں گر آجاتا - میرمہدی مجروح

    اچها ہوا محفل میں مجروح نہ کچھ بولے ورنہ جو گیا ان کا ہم سب کا مزا جاتا
  10. ع

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    تصویر پر مت جاؤ ان صاحب کی باتوں پر جاؤ ۔ جناب آپ نے پنجابی کہاں سے سیکھی ؟
  11. ع

    عید الاضحی کے روز ۔۔۔میری ایک اور تازہ غزل -ماہ نے تجھ کو لب ِ بام سنبھلتے دیکھا

    شیخ صاحب کو اگر زہر اگلتے دیکھا آپ لہجہ بھی کہاں اُن کا بدلتے دیکھا تهک چکے آہ شبِ ہجر کی بیزاری سے اِن فقیروں کو مگر اور مچلتے دیکها دیکھ رکها ہو کسی اور نے شاید ناصح جسطرح ہم نے زمانے کو بدلتے دیکها جو چَنا آپ میں خالی ہو اُسے ہی آخر عقلمندوں میں گواہوں سا اُچهلتے دیکها پوچهنا اپنے حریفوں...
  12. ع

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    شاعر بچیں نہ بچیں عیدیں بچا لی جائیں ۔ اور جتنی ہیں اُتنی ہی منا لی جائیں ۔
  13. ع

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    اگلی عید کس نے دیکھی ہے انکل ؟ یہاں تو پچھلی عیدیں نہیں دیکھی گئیں ۔
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کہاں ممکن ہے سینے سے یہ تیرِ پُر الم نکلے نکلتے اِس کے ہی آخر نہ کیونکر اپنا دَم نکلے یہی اُمید تھی دُنیا ملے گی بدلے جنت کے اِسی اُمید کو لے کر ترے کُوچے سے ہم نکلے نہ جانے کس طرف لے جائیں گے یہ راستے ہم کو خُدا جانے ہمارے کس کی جانب اب قدم نکلے جنہیں اپنا الہ تسلیم کر بیٹھے وہی آخر زمانے...
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جی نہیں بابا رہنے دیں ان سب میں کوئی خاصیت نہیں -
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    قتل کرنے کو وہ بلاتے ہیں ٹهہرو قاصد ! مَرے ہی جاتے ہیں کیا مقدر پہ داد دیں اپنے مہرباں ہم کو آزماتے ہیں اتنا بهی کیا کہ شوق میں تیرے ساری دنیا کو بهول جاتے ہیں روز کرتے ہیں آ گلہ تم سے روز خود سے ہی روٹھ جاتے ہیں ہم کہاں اور تیری آگاہی ہم تو اپنا کہا سناتے ہیں درد مندوں سے پُوچھ اے واعظ طور...
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ترے در سے ہو کے رسوا ترا جاں نثار اٹهتا یہ نہیں تها اپنے بس میں سو رہا غبار اٹهتا کہاں اس میں تاب اتنی کہ اٹهائے اس جہاں سے ترا بے قرار جاتا ترا بے قرار اٹهتا ہو اگر تمہیں یہ چاہا تو یہ مر مٹا تمہارا کئی ایک بار مرتا کئی ایک بار اٹهتا انہی محفلوں میں بیٹها کئے ہم غموں کا چرچا انہی محفلوں سے...
Top