اس سے ایک دلچسپ واقعہ یاد آ گیا۔
بہت پہلے ایک دفعہ ہمارے گھر محلہ داروں کے لیے افطاری تھی، اور اس سے پہلے درسِ قرآن کا اہتمام۔
مدرس دعا کی ضرورت اور اہمیت پر درس دے رہے تھے۔ اتنے میں یہ بتاتے ہوئے کہ صرف دعا سے کام نہیں ہوتا، درست سمت میں عمل کی بھی ضرورت ہوتی ہے، انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ...