کوئی طے شدہ قاعدہ تو نہیں ہے۔ پہلے جس کی درخواست آتی تھی، اس کا جائزہ لے کر شامل کر دیتے تھے۔
ابھی ورکنگ جاری ہے، کچھ مزید نام شامل کرنے پر۔ بنیادی طور پر کلام کی تعداد، معیار وغیرہ دیکھ کر ہی فیصلہ کیا جاتا ہے۔
پھر وہی کہوں گا کہ "تھوڑی " سی کمی کے ساتھ پابندِ بحور ہی ہے۔ :)
نظم کے آخر تک پہنچتے پہنچتے شروع کی باتیں بھول چکی تھیں۔ :)
یا شاید اس نظم میں تین چار نظمیں ہیں۔ :)
جیسے ایف ٹین والے میزائل چوک سے میزائل کب کا فائر ہو چکا۔
گائے چوک پر گائے کے بعد ادھر ادھر کے مانومنٹ بننے کے بعد اب شاہین براجمان ہو چکا ہے۔
سنٹرل ہسپتال کب کا بینظیر کے نام ہو چکا۔