جی بالکل پسند تھا اور ہے۔
چھوٹے تھے تو صبح صبح ناشتہ کر کے تیار ہوتے تھے اور ساتھ والوں کے گھر جا کر اہتمام کے ساتھ دیکھا کرتے تھے۔ اور ٹی وی پر جہاز گزرنے کے بعد بھاگ کر چھت پر جاتے تھے کہ اب چھت سے گزرے گا۔ :)
اب چھٹی کے دن صبح آرام کا جذبہ غالب ہوتا ہے۔ اور یہ سوچ بھی کہ بعد میں ویڈیو دیکھ...