نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ندیم خویش می‌سازی مرا لیکن از آن ترسم نداری تاب آن آشوب و غوغایی که من دارم (علامه اقبال) تم مجھے اپنا ہم نشیں تو بنا رہے ہو لیکن مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ مجھ میں جس طرح کا اندرونی اضطراب اور تلاطم ہے کہیں اُس کی تم میں تاب نہ ہو۔
  2. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    یہ ساری تصاویر فیس بک کے صفحے 'تصاویر میں افغانستان' سے اخذ کی گئی ہیں۔ Afghanistan in Photos
  3. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    کابل
  4. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    مزارِ شریف۔۔۔ واخان کی ایک قرغز بچی بامیان کابل بامیان کے بچے غزنی
  5. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    ہرات
  6. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    واخان وادیِ چار آسیاب، افغانستان علی خواجہ گاؤں، ولایتِ پروان، افغانستان کابل کابل کابل ماہِ رمضان کے دوران قندہار میں ایک بچہ قرآن پڑھ رہا ہے۔ کابل کا سید اسماعیل بلخ اسکول اکوڑہ خٹک، پاکستان کے کیمپ کا بچہ بامیان پاکستان کے ایک پناہ گزیں کیمپ کی بچیاں ختم شد...
  7. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    دیوار پر ہمہ دختران باید بہ مکتب روند یعنی تمام لڑکیوں کو اسکول لازمی جانا چاہیے لکھا ہے۔ کابل ہرات افغانستان کے واحد اسکول برائے اطفالِ نابینا کا منظر ہاتھوں سے محروم چودہ سالہ عباس کریمی کابل میں واقع اسکول میں پیروں کی مدد سے لکھ رہا ہے۔...
  8. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    مزارِ شریف، افغانستان من مادرِ خود را دوست دارم۔۔۔ یعنی میں اپنی ماں سے محبت کرتی ہوں۔ بلخ کی بچیاں ہر کہ مکتب رفت آدم می شود۔۔ نورِ چشمِ خلقِ عالم می شود بدخشان کے اسکول کی طالبہ پاکستان کو تاجکستان سے جدا کرنے والے منطقۂ واخان کے بچے...
  9. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    کابل ہرات کے مضافاتی علاقے میں گدھے کی سواری کابل کے پناہ گزیں کیمپ کے ایک خیمے کے پھٹے ہوئے پردے سے بچے جھانک رہے ہیں۔ ہرات کی ایک طالبِ علم بچی وادیِ پنج شیر، شمالی افغانستان کے بچے ایک معصوم افغان بچی ببل گم بیچ رہی ہے ایک بچہ اپنی ماں کی گود میں قندہار، افغانستان کے...
  10. حسان خان

    دلفریب اطفالِ افغان

    کاش یہ معصوم بچے مغربی استعماری طاقتوں اور مقامی شدت پسندوں کے اقدامات کی وجہ سے پیدا ہونے والی صعوبت بھری زندگی کے بجائے بہتر زندگی گزار رہے ہوتے۔۔۔۔۔ اسلام آباد کے باہر پناہ گزین کیمپ میں افغان اور پاکستان بچے کیمرے کے سامنے مسکرا رہے ہیں۔ راول پنڈی کی ایک افغان پناہ گزین بچی کابل...
  11. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    باز تو نگو - بہرام غفوری اور شبنم ثریا (تاجک فارسی) http://www.afghanmusik.eu/audios/411/bahram-und-shabnam---baz-tu-nago.php در کنجِ دلم - شبنم ثریا (تاجک فارسی) http://pamirsong.com/shabnam-suraya-dar-konj-delam/ بیا کہ بریم باغ - شبنم ثریا (تاجک فارسی) ڈاؤنلوڈ ربط
  12. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    زیک بھائی اور ماسٹر بھائی، ہم جیسے عام پاکستانی یوٹیوب سے محروم ہیں اس لیے اگر براہِ مہربانی ویڈیو کے ساتھ گانوں کا نام اور گانے والے کا نام بھی درج کر دیں گے تو ڈھونڈنے میں آسانی ہو جائے گی۔ :)
  13. حسان خان

    سری نگر کی تاریخی میر سید علی ہمدانی مسجد

    مسجدِ میر سید علی ہمدانی وادیِ کشمیر کی اہم ترین تاریخی اور اس منطقے میں تعمیر ہونے والی اولین مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ عمارت ۱۴۱۳ء میں شاہ سلطان اسکندر کے توسط سے بزرگ صوفی عالم میر سید علی ہمدانی کی یاد میں بنائی گئی تھی جو دینِ اسلام کی تبلیغ کے لیے ایران سے کشمیر آئے تھے۔ خطے کے بعض لوگوں...
  14. حسان خان

    باکو (جمہوریۂ آذربائجان) میں موسم کی پہلی برف باری

    باکو میں ہونے والی موسم کی پہلی برف باری میں دلچسپ اور یاد میں رہ جانے والے مناظر دیکھنے میں آئے۔ سلام نیوز کے نمائندے نے دارالحکومت کی سرد اور ہوادار وضعیت میں مختلف جگہوں کی تصاویر کھینچی ہیں۔ جاری ہے۔۔۔۔
  15. حسان خان

    اجمال کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ میں عربی میں کچھ لکھا دیکھتا ہوں یا عربی گانے سنتا ہوں تو دل چاہتا...

    اجمال کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ میں عربی میں کچھ لکھا دیکھتا ہوں یا عربی گانے سنتا ہوں تو دل چاہتا ہے کہ کاش اسے سمجھ سکوں۔ اس لیے عربی سیکھنے کی خواہش ہو رہی ہے، البتہ مستقبلِ قریب میں اس خواہش کے پورے ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ :)
  16. حسان خان

    دوشنبہ (تاجکستان) میں دستکاری کی نمائش

    ‌‌۱۴ دسمبر کو ہفتے کے روز ہمسایہ ملک تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں تاجکستان کے ہنرمند لوگوں کی دستکاری کی نمائش کا افتتاح ہوا۔ 'باختر' نامی ثقافتی تنظیم کی تحریک سے ہونے والی یہ نمائش دو روز تک جاری رہی جس میں ۶۰ سے زیادہ مقامی فنکاروں اور تاجروں کی دستکاری کے نمونے نمائش اور فروخت کے لیے...
  17. حسان خان

    ازبک اور عربی سیکھنے کی خواہش ہو رہی ہے۔۔۔

    ازبک اور عربی سیکھنے کی خواہش ہو رہی ہے۔۔۔
  18. حسان خان

    تبریز میں برف باری

  19. حسان خان

    تبریز میں برف باری

Top