مولانا عطاء الرحمٰن (بائیں جانب) ایک دفعہ ہماری مسجد میں تکمیلِ قرآن مجید کے سلسلے میں تشریف لائے تھے۔ امامِ مسجد کے حجرے کا دروازہ ان کے لیے ناکافی تھا۔ لہٰذا سیدھا مسجد ہال میں ہی لے جا کر بٹھانا پڑا۔ اس وقت ان کے ہاتھ میں پلستر بھی تھا، معلوم ہوا کہ سلپ ہوئے تو ہاتھ کا سہارا لے لیا تھا۔ :)