اس بات کا اندازہ ہر فرد خود ہی کر سکتا ہے کہ وہ کس حد تک برداشت کر سکتا ہے۔
انسان کے اپنے کردار کی مضبوطی یہی ہے کہ اس کا اخلاق و کردار کسی دوسرے کے اخلاق و کردار کا مرہونِ منت نہ ہو۔
تعلقات توقعات سے خراب ہوتے ہیں۔ لہٰذا دوستی کو توقعات سے بچا کر رکھنا چاہیے۔ دوستی جتنی بے غرض ہو گی، اتنا ہی...