نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیا قابل اجمیری کا دیوان یونیکوڈ میں ہے

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ :) مکمل دیوان ٹائپ شدہ موجود نہیں ہے۔ البتہ کچھ کلام پسندیدہ کلام میں موجود ہے۔ آپ یہ کارِ خیر بالکل انجام دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو پسندیدہ کلام میں ہی لڑی بنا دیں۔ یا ابن سعید بھائی سے درخواست کیجیے کہ آپ ک لائبریرین بنا دیا جائے۔ پھر آپ یہاں ایک لڑی بنا کر یہ کام کر سکیں گے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    میں بھی اس پر کل ہی رائے دیتا ہوں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو سپیل چیکنگ

    درست کر دیا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    ویسے ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس سے پچھلا کالم فارمولا میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے وارننگ دے رہا ہو۔ اس صورت میں محض اگنور کرنے کی ضرورت ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ e, f, g, h, i, j کالمز میں نمبر ویلیو ہی ہو
  6. محمد تابش صدیقی

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    =sum(e1:j1) پہلی سطر کے کالم کا فارمولا لکھیں پھر کارنر سے پکڑ کر نیچے آخری سطر تک ڈریگ کر لیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    آپ فقط پہلی سطر میں فارمولا سیٹ کریں۔ اور پھر نیچے تک پکڑ کر ڈریگ کر دیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    اس میں ویلیو فارمولا کے مطابق آ رہی ہو گی
  9. محمد تابش صدیقی

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    یہ عموماً اس صورت میں ہوتا ہے، جب کالم پر کوئی فارمولا لگا ہو اور کسی سیل کی ویلیو اس فارمولا کے مطابق نہ ہو
  10. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    پہلے مراسلے کے آخر میں لنک دیا گیا ہے جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    میرے بھائی نے 96 میں میٹرک میں 80 فیصد نمبر لیے۔ اس پر کافی رنجیدہ تھا۔ سب سے بڑے بھائی سے 5 فیصد کم تھے۔ اس سے اگلے دن ہم کراچی جا رہے تھے، تو ساتھ والے کیبن میں ایک لڑکا بڑی خوشی سے پنجابی میں اپنے ابا جی سے کہہ رہا تھا کہ پاس ہونے پر آپ نے موٹر سائیکل دینے کا کہا تھا، میری تو سیکنڈ ڈویژن...
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    پی ایس ایل ٹیمز کے اعتبار سے
  13. محمد تابش صدیقی

    ہے رنگ و خوشبو کی بستی، کیا کہنے اسلام آباد - رب سے دعا ہے ہر دم رکھے تیرے صبح و شام آباد ٭ تابش

    ہے رنگ و خوشبو کی بستی، کیا کہنے اسلام آباد - رب سے دعا ہے ہر دم رکھے تیرے صبح و شام آباد ٭ تابش
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ درست فرما رہے ہیں۔ ہمارے ابو کا 67 فیصد نمبروں پر یو ای ٹی لاہور میں داخلہ ہوا تھا۔ اب 90 فیصد والوں کو بھی مشکل لگ رہا ہوتا ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    بلا مبالغہ آپ نے کافی کنجوسی سے کام لیا ہے۔ :) بھائی کو شروع سے ہی پورے محلے میں آنے والے تمام جانوروں کا بائیو ڈیٹا معلوم ہوتا تھا کہ فلاں کے گھر کس رنگ اور نسل کا بیل آیا ہے اور کتنا مرکھنا یا سادہ ہے، کتنے کا اور کس منڈی سے لیا گیا ہے۔ اب ہمارے محلے میں ہونے والی اجتماعی قربانی کے منتظمین...
  16. محمد تابش صدیقی

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    ضرور میرے بڑے بھائی اور اس کے بیٹے کی قبیل سے ہو گا۔ :) ابو تو اس سے کہتے ہیں کہ تم کیٹل فارمنگ کر لو۔ مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    بعض اوقات ایسی خبر سے واسطہ پڑ جاتا ہے، کہ نہ چاہتے ہوئے بھی انسان مایوس ہو جاتا ہے۔ ہمارا معاشرہ جس پستی میں گر چکا ہے، اس سے شاید ہی نکل پائے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    آمین۔ اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
  19. محمد تابش صدیقی

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    یوٹیوب پر پاکستان یا انڈیا کے کسی بھی میچ کی ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں جائیں تو وہاں پاک بھارت جنگ چھڑی ہو گی، میچ بے شک پاک بھارت نہ ہو۔ یہاں تو پھر بھارتی وفد کی پریڈ میں شرکت کا ذکر ہے۔ :)
Top