وین سائز ڈز ناٹ میٹر
اگر آپ دنیا کی کسی مشہور ترین چوٹی کو کم سے کم وقت میں سر کرنے کے خواہشمند ہیں تو چین کے مشہور ترین پہاڑ "جِنگشان - Jingshan" کا رُخ کیجیئے جسے سر کرنے پر آپ کا صرف ایک سیکنڈ لگے گا۔
جی یہ بالکل سچ ہے۔ چین کے مشہور صوبے شانڈونگ کے شہر شوگوانگ میں واقع یہ پہاڑ چین کا تو...