نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    میں اس اننگ کی نہیں، بلکہ اس صورتحال کا ذکر کر رہا تھا۔ کہ خواجہ، مارش میں سے کسی کو لیڈنگ رول پلے کرنا چاہیے بیٹنگ میں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کوئی بھی سینیئر بیٹسمین آگے بڑھ کر سنبھالنے کو تیار نظر نہیں آتا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    ویڈیوز صرف مخصوص ویب سائٹس سے ہی شئر ہو سکتی ہے۔ جس کی فہرست ویڈیو آئکون کلک کرنے پر سامنے آ جاتی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    سمت اردونامہ زمرہ
  5. محمد تابش صدیقی

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    26 اوورز میں 159 رنز درکار ہیں۔ اور 3 وکٹس باقی ہیں۔ اب بھی میچ بچایا جا سکتا ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    دوسرا میچ پاکستان نے 82 رنز سے جیت کر سیریز جیت لی ہے۔ یہ پاکستان کہ مسلسل ساتویں ٹی 20 سیریز کی جیت ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    زیادہ سر پر لے گیا۔ سنچری ذہن سے نکال دیتا، تو بن جاتی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    206 کا ہدف سنچری نہ ہو سکی۔ خیر ہے۔ شاباش بابر
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    حسین طلعت 63 بنا کر آؤٹ۔ کوئی بات نہیں۔ شاباش۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    شاباش بابر اعظم اور حسین طلعت
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    حسین طلعت اور بابر اعظم میں کلاسیک شاٹس کا مقابلہ
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    اشتہار کی بات نہیں کر رہا۔ یہ جو تماشائیوں میں چول مار رہے ہوتے ہیں۔
Top