ایکسپریس نیوز کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے امیدواروں کی نامزدگی کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ جس کے تحت تحریک انصاف نے صرف مضبوط امیدواروں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا۔
عمران خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک بھر میں سب سے زیادہ انتخابی حلقوں میں اپنے...