نتائج تلاش

  1. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    آپ کا اندازہ درست نہیں ہوا۔۔۔ :( اب فریب۔۔
  2. ماوراء

    نام بتائیں

    ہمنا ا
  3. ماوراء

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔ :wink:
  4. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    میرا خیال ہے۔۔۔کہ اب اعجاز صاحب آئیں گے۔۔۔ :roll:
  5. ماوراء

    تعارف آپکا نیا رکن شیخو

    HuH.. :wink: :lol:
  6. ماوراء

    تعارف ماوراء صاحبہ

    میرے خیال میں قدیر صاحب پڑھے لکھے انسان ہیں۔۔وہ ایسی باتوں کو سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔ قدیر صاحب آپ میری باتوں کا ہر گز برا مت مانئے گا۔۔میرا مطلب بالکل یہ نہیں ہے۔۔۔غائب نہ ہویئے گا۔۔ورنہ کہیں میرے شامت نہ آ جائے۔۔ :(
  7. ماوراء

    چیٹ روم

    LOL ۔۔۔اظہر صاحب جعلی ووٹ ڈالنے کے لیے۔۔۔آپ کو خود جعلی بننا پڑے گا۔۔کیا سمجھے۔۔۔؟؟ :wink:
  8. ماوراء

    نام بتائیں

    جواد
  9. ماوراء

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    قدیر صاحب۔۔میں نے تو آپ کو کچھ بھی نہیں کہا نا۔۔۔؟؟ :( ویسے نبیل صاحب کی باتوں میں مت آئیے گا۔۔یہ تو اچھے بھلے بندے کو شرمندہ کر دیتے ہیں۔۔۔ :( :wink: :lol:
  10. ماوراء

    پیشہ

    hmm ۔۔۔اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔تبھی تو میں کہوں۔۔۔کہ قدیر صاحب بہکی بہکی باتیں کیوں کرتے ہیں۔۔۔ :wink:
  11. ماوراء

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    llllooolllll ۔۔۔۔۔۔اللہ نہ کرے میری نظر اس جیسی ہو ۔۔۔آپ کا دل ہے ۔۔میں دن میں نہ دیکھ سکوں۔۔۔huh :( لیکن فکر نہ کریں۔۔۔آپ کی پوسٹ تو پڑھ ہی لوں گی۔۔۔لگتا ہے آپ کو اپنی نظر اوررر تیز کروانے کا کافی شوق ہے۔۔(JK) ویسے مجھے تو لگتا ہے۔۔۔آپ کو لکھنے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں آتا۔۔۔ :wink:
  12. ماوراء

    نام بتائیں

    رادھا ا
  13. ماوراء

    عشق

    پتھر دل بے حس لوگوں کو یہ نکتہ کیسے سمجھائیں عشق میں کیا بے انت نشہ ہے یہ کیسی سرشاری ہے
  14. ماوراء

    نام بتائیں

    فاریہ ہ
  15. ماوراء

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    تم لاکھ چھپاؤ چہرے سے احساس ہماری چاہت کا دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے
  16. ماوراء

    شہر کا نام بتائیں

    دہلی ی
  17. ماوراء

    تعارف آپکا نیا رکن شیخو

    لینے دینے کی نہیں۔۔۔بلکہ ہونے نا ہونے۔۔۔کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ :P
  18. ماوراء

    تعارف ماوراء صاحبہ

    اب کم از کم ہم آپ کو تو آواز دینے سے رہے۔۔۔آپ تو خود بھاگنے والوں میں سے ہیں۔۔۔ :wink:
  19. ماوراء

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    ارے میں پھر آج ہی ڈاکٹر سے ٹائم لیتی ہوں۔۔۔کہیں میری نظر۔۔۔نہیں نہیں۔۔۔ایسا نہیں ہو سکتا۔۔۔ :( شکر ہے۔۔۔ابھی آپ کو صیحح طرح بولنا نہیں آتا ۔۔۔اگر آتا ہوتا تو اللہ جانے کس کس سے کٹ کھانی پڑتی۔۔۔ :( :wink:
  20. ماوراء

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں اک حسیں سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے
Top