زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
عشق
سنا ہے یہ عشق کا روگ دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے اس لیے تو اب ہم اس سے یارانہ نہیں کرتے
ماوراء
Post #67
دسمبر 19، 2005
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
نہ کر شکوہ ہاتھوں کی لکیروں پر تقدیر تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
ماوراء
Post #216
دسمبر 19، 2005
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
نام بتائیں
ماورا
ماوراء
Post #267
دسمبر 19، 2005
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوستی
نہیں۔۔۔واپسی اب بہت مشکل ہے۔۔۔ :( :wink:
ماوراء
Post #28
دسمبر 19، 2005
فورم:
تصاویر
تعارف
ماوراء صاحبہ
ارے افتخار بھائی۔۔۔ایڈمن سے ہی تو ڈرا جا رہا ہے۔۔۔ویسے اگر ایڈمن سے ڈرا جا رہا ہو۔۔۔تو کس کو آواز دی جائے۔۔۔؟؟ :wink:
ماوراء
Post #37
دسمبر 19، 2005
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
آپکا نیا رکن شیخو
تو آپ اس قابل نہیں تھے کیا۔۔۔ :?: :roll: :wink:
ماوراء
Post #20
دسمبر 19، 2005
فورم:
تعارف و انٹرویو
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
ایک دوسرے کو جان نہ پائے تمام عمر ہم ہی عجیب تھے کہ زمانہ عجیب تھا
ماوراء
Post #212
دسمبر 18، 2005
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شہر کا نام بتائیں
لالہ موسیٰ۔۔ :wink: یمن
ماوراء
Post #130
دسمبر 18، 2005
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
منتخب اشعار برائے بیت بازی!
یہ اور بات ہے کہ نہ ہو جراتِ سوال آیا تو ہوں ہجومِ تمنا لیے ہوئے
ماوراء
Post #208
دسمبر 17، 2005
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شہر کا نام بتائیں
یمن ن
ماوراء
Post #127
دسمبر 17، 2005
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوستی
لگتا ہے۔۔۔نبیل صاحب کو اچھا نہیں لگا۔۔ :( فریب بھائی ہم بی ایس بی پر ہی گپیں لگا لیتے ہیں۔۔ :(
ماوراء
Post #24
دسمبر 17، 2005
فورم:
تصاویر
شہر کا نام بتائیں
گجرات ت
ماوراء
Post #125
دسمبر 17، 2005
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوستی
:( :( نبیل صاحب۔۔کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔۔ :( اور کوئی آن لائن نہیں ہے۔۔۔شاید اسی لیے۔۔۔اگر آپ کو ہمارا بات کرنا اچھا نہیں لگ رہا تو۔۔۔ہم نہیں کرتے۔۔۔ :(
ماوراء
Post #22
دسمبر 17، 2005
فورم:
تصاویر
تعارف
ماوراء صاحبہ
hahaha ۔۔اچھا کیا جو بتا دیا۔۔۔ورنہ سب سوچتے ہی رہ جاتے۔۔۔ :wink:
ماوراء
Post #34
دسمبر 17، 2005
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ماوراء صاحبہ
اچھا بھئی۔۔۔اب ایسی کیا بات ہے۔۔۔جو سب کے سامنے نہیں ہو سکتی۔۔۔ :wink:
ماوراء
Post #32
دسمبر 17، 2005
فورم:
تعارف و انٹرویو
دوستی
آئے ہائے۔۔۔ناراض بھلا کیوں ہونے لگے۔۔۔ :wink: ویسے کیا پتہ پوچھنے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔۔۔اور ہمارا کام ہو جائے۔۔ :wink:
ماوراء
Post #18
دسمبر 17، 2005
فورم:
تصاویر
تعارف
ماوراء صاحبہ
aww ۔۔۔sis بھی کہ رہے ہو۔۔۔اور کہتے ہیں۔۔۔کہ راز کی باتیں نہ پوچھوں۔۔۔یاد نہیں۔۔۔میں آپ کی بڑی بہن ہوں۔۔؟؟ :wink:
ماوراء
Post #30
دسمبر 17، 2005
فورم:
تعارف و انٹرویو
شہر کا نام بتائیں
ہری پور
ماوراء
Post #123
دسمبر 17، 2005
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
ماوراء صاحبہ
Aww...فریب۔۔۔آپ کیا سچ مچ ڈر جاتے ہیں۔۔میں تو مذاق کرتی ہوں۔۔۔ :wink: ۔۔آپ تو دوسروں کو ڈرا دیتے ہیں۔۔۔لگتا تو نہیں کہ آپ ڈرنے والے ہیں۔۔۔ :wink:
ماوراء
Post #28
دسمبر 17، 2005
فورم:
تعارف و انٹرویو
دوستی
فیصل صاحب۔۔۔آتے ہیں۔۔۔تو پوچھتے ہیں۔۔۔کہ اصل بات کیا ہے۔۔؟؟ :wink: :lol:
ماوراء
Post #16
دسمبر 17، 2005
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top