افتخار بھائی۔۔۔اعجاز صاحب مذاق کر رہے ہیں۔۔۔ہم سے ہوشیار ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔۔۔ :wink: آپ نمبر ون ہیں۔۔۔اور رہیں گیں۔۔۔اور یہ چیٹ روم کیوں کھل رہا ہے۔۔۔؟؟ :roll: :wink: :chill:
نبیل صاحب ۔۔۔آپ تو سیریس ہی ہو گئے۔۔۔آپ اتنی محنت نہ کیجیئے گا پلیز۔۔۔ :( کم از کم مجھے تو کسی چیٹ روم کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔فریب بھائی سے پوچھ لیجیے ۔۔۔شاید وہ چیٹ روم میں خود سے باتیں کرنا پسند کریں۔۔۔ :wink: