hhmmm ۔۔فیصل عظیم کو بھوک لگی ہے۔۔۔اچھا۔۔؟؟ :wink: :lol: ویسے فیصل صاحب نے ذکر کیا تھا کہ۔۔ان کو کافی تراکیب آتی ہیں۔۔اور مجھے نہیں پتہ تھا کہ ان کو آلو کی بھیجیا جیسی آسان ترکیب نہیں آتی ۔۔۔ :( :wink:
ویسے نبیل صاحب ۔۔اتنی جلدی تو میں کوئی کام ٹھیک طریقے سے نہیں کر سکتی۔۔۔ :( اب مجھے...