یہ شہادت ہے یانہیں مکمل مذہبی مسئلہ ہے۔ البتہ جب عسکری مشینری اپنے آپ تباہ ہو رہی ہو تو یہ نااہلی سو فیصد ہے۔ پائلٹ کی، انجینئر کی یا پورے عسکری ونگ کی جو اسکا انچارج ہے۔
آج شہید کی ایک نئی تعریف معلوم ہوئی:)
چیک اینڈ بیلنس تو عسکری اداروں کو کرنا ہے۔ ہم سویلیز کا اس معاملے میں کیا لینا دینا۔...