نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تاسف کاشف زبیر کی وفات

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ لڑی کے ٹیگ میں مبارک باد لکھا ہوا ہے :(
  2. arifkarim

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    انگریزی کیلئے اس جیسے انگنت فانٹس موجود ہیں
  3. arifkarim

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    http://www.m.easyquranwahadees.com
  4. arifkarim

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    اسکی تو ہمیں اشد ضرورت ہے۔ کوشش کریں جلد از جلد اپلوڈ کر سکیں۔
  5. arifkarim

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    ترجیح تو شاید اسی وجہ سے دی گئی کہ نوری نستعلیق پہلے بن گیا اور اسٹینڈرڈ بن جانے کی وجہ سے لوگ اسے ہی زیادہ پسند کرتے ہیں۔
  6. arifkarim

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    نعیم سعید بھائی نے نوری نستعلیق کے ۴۰۰۰ ترسیمے اسی ٹیکنیک پر بنائے ہیں۔ یہ جمیل نوری نستعلیق میں موجود ہیں اور کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ کونسا ترسیمہ اصل ہے یا نقل۔
  7. arifkarim

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    کریڈٹ عموما نگران اعلی کو ہی جاتا ہے۔ تاریخ میں اسکی واضح مثالیں موجود ہیں۔
  8. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    فارسی تو ہے پر اسے خط فارسی نہیں کہتے۔ خط فارسی ایرانی نستعلیق ہے۔ اس جدید خط کا نام کچھ اور ہے۔
  9. arifkarim

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    ۸۰ کی دہائی میں فوٹو اسکیننگ ٹیکنالوجی کافی کمزور تھی۔ اتنے بڑے سائز میں ایک ایک ترسیمہ لکھنے کی یہی وجہ ہو سکتی ہے۔ ان ترسیموں کا چناؤ کس بنیاد پر کیا گیا؟ کیا اس زمانہ میں اردو ورڈ لسٹ مختلف لغات سے حاصل کی گئی؟
  10. arifkarim

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    فیض نستعلیق کے ترسیموں میں غالبا یہ اصول نہیں اپنایا گیا اسلئے اس کے ترسیمے ایک دوسرے سے الگ تھلگ ہیں۔
  11. arifkarim

    میں بھی کبھی محفلین تھا۔

    اس بہتر محفل میں معطلی کا امکان صفر ہے :)
  12. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کرسٹوفرکولمبس نے بھی یہی والا "رسک" لیا تھا لیکن انڈیا کی بجائے امریکہ پہنچ گیا :ROFLMAO: بیچارے امریکی۔۔۔
  13. arifkarim

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    کیا نوری نستعلیق کے تمام ترسیمے اسی پیج سائز پر لکھوائے گئے تھے؟ ان سب میں اتنی یکسانیت کیسے لائی گئی؟
  14. arifkarim

    انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)

    تیز ٹائپنگ کیلئے انڈیزائن کا لائٹ ورژن ان کاپی بھی موجود ہے جو انڈیزائن کیساتھ انٹگریڈ ہے۔ اسکے علاوہ انڈیزائن کے اسٹوری ایڈیٹر میں سیدھا متن ٹائپ کیا جا سکتا ہے:
  15. arifkarim

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    اچھی فلم تھی۔ کہانی میں بہتری کی گنجائش ہے۔ زیادہ تر اینی میٹڈ فلمیں دیہات پر مبنی مقامات کی عکس بندی کر تی ہیں۔ انہیں پاکستان کے شہری علاقے بھی دکھانے چاہئے۔
  16. arifkarim

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    جی بالکل۔ مائکروسافٹ مارکر:
  17. arifkarim

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    آپکا شمار بھی یقیناً انجینئر برادری میں ہوتا ہے :)
  18. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بھائی یہ فانٹس کے نام ہیں، ہم نے رسم الخط کا پوچھا ہے جیسے ایرانی، لاہوری، دہلوی وغیرہ۔
  19. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    7zip سے ایکسٹریکٹ کر لیں۔ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
  20. arifkarim

    شاید عثمان سے ملاقات کی ہو۔

    شاید عثمان سے ملاقات کی ہو۔
Top