نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اور کوئی مسئلہ ہو تو وہ ان دو دھاگوں میں سے کسی ایک میں رپورٹ کر دیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%85%DB%8C%D9%84-%D9%86%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D9%86%DA%AF-%D8%A7%D8%BA%D9%84%D8%A7%D8%B7.86740...
  2. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    واقعی۔ اس دعا نے سنگاپور اور ناروے کے عرش تک ہلا دئے :) سید ذیشان
  3. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جی بالکل۔
  4. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جدید ترین نستعلیق رسم الخط کا نام بتائیں۔
  5. arifkarim

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    کافی تلاش کے باوجود گھر میں کوئی پین یا پنسل نہیں ملی۔ اسلئے مجبوراً وائٹ بورڈ مارکر سے یہ اوسلوی نستعلیق میں بسم اللہ:
  6. arifkarim

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    کیا خوشخطی میں گھڑیال کااستعمال بھی ہوتا ہے؟
  7. arifkarim

    انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)

    محمد تابش صدیقی اگر آپ کی کتاب میں حاشیوں کا استعمال کافی ہے تو میں تجربات کی بنیاد پر انڈیزائن استعمال کرنے کا مشورہ دوں گا۔ مائکروسافٹ ورڈ حاشیوں کے معاملے میں کافی تنگ کرتا ہے خاص کر اگر انکی تعداد زیادہ ہو۔
  8. arifkarim

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    موبائل انٹرنیٹ کا یہی بکھیڑا ہے کہ وہ آپ پر استعمال کی لمٹ لگا دیتے ہیں۔ جب کہ عام انٹرنیٹ جیسے ڈی ایس ایل، فائبر وغیرہ میں کوئی حدود و قیود نہیں ہوتی۔ باقی رفتار اب کوئی مین ایشو نہیں رہا۔
  9. arifkarim

    انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)

    ناظم رضا مصباحی بہت معذرت کیساتھ لیکن اس سے زائد اسباق شائد میرے لئے پوسٹ کرنا ممکن نہ ہو۔ میرے خیال میں اتنے اسباق مبتدیوں کیلئے کافی ہیں۔
  10. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    تفسیر الکبیر
  11. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک آسان لیکن ٹریکی سوال: ہمیں چاند کی صرف ایک سمت ہی کیوں ہمہ وقت نظر آتی ہے؟
  12. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    فانٹ سازوں سے کیا دشمنی ہے؟ انہیں بھی شامل کریں :)
  13. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    آسمان سے گر کر کھجور میں اٹکتا لیکن ہسپانوی موسم نے بچا لیا۔ وہاں کھجور عرب کی طرح عام نہیں ہے۔
  14. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پیراشوٹ نہیں گلائیڈر تھا۔ البتہ تاریخ دانوں کے مابین اس معاملہ میں تضاد پایا جاتا ہے۔ اسکا گلائیڈر ہم نے اوسلو عجائب گھر میں دیکھا تھا۔ وہ اس قابل نہیں تھا کہ بندہ اسپر لٹک کر چھلانگ لگائے اور زندہ زمین پر اتر سکے۔
  15. arifkarim

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    اصل ان پیج کروڑوں کا تھا؟ تو عام صارفین تک یہ 95 کے بعد کیسے پہنچا؟ اسوقت مارکیٹ میں اور کون کون سے سافٹوئیر تھے۔ کیا ونڈوز پر صرف ان پیج ہی چل سکا؟ باقی اردو سافٹوئیر کہاں گئے؟
  16. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کچھ سال قبل اوسلو میں اسلامی ایجادات کے حوالے سے ایک نمائش لگی تھی جہاں عباس بن فرناس کی ایجاد کردہ اشیاء بھی موجود تھیں۔ غالباً ہسپانیہ کا رہنے والا تھا اور چاند پر اسکے نام سے ایک کریٹر بھی موجود ہے۔
  17. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    آپکی بات درست ہے، پر ایک فرق تو آپ مان لیں کہ ان قوموں نے اپنی تاریخ سے سبق سیکھا ہے۔ جبکہ ہم وہی کچھ بار بار دہرا رہے ہیں۔ جس طرح تاتاری بغداد میں داخل ہوئے، یا انگریز دہلی میں ، یا بھارتی ڈھاکہ میں، یا صیہونی فلسطین میں، میرے تو خیال میں تاریخ ہی دہرائی گئی ہے بار بار۔
  18. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ وہی مقام ہے جہاں 6 مہینے دن 6 مہینے رات جیسے "افسانے" ہمارے ہاں مشہور ہیں۔ حقیقت میں یہ 24 گھنٹے دن رات کچھ ہفتوں تک محدود ہوتا ہے۔ البتہ اسکی شدت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ دائرہ قطب شمالی کے اندر درخت نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اس قسم کے علاقوں کو ٹنڈرا بھی کہا جاتا ہے۔
  19. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جہاں مسلمان ہوں وہاں یہ سب معمول ہوتا ہے۔ ہمارے لئے یہ سب "نارمل" ہے، بیشک وہ بغداد پر منگولوں کا قبضہ ہو، دہلی پر انگریز کا حملہ ہو، یا بھارت کاسقوط ڈھاکہ۔ ہماری پوری تاریخ اس قسم کی حماقتوں سے بھری پڑی ہے۔ اسلئے آپ کو انکا تذکرہ کر کے جہادیوں کو یہاں دعوے دینے کی قطعی ضرورت نہیں :)
  20. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ہی غلط ہے۔ زمین گول ہے اور ٹیکنیکی طور پر اسکاکوئی سرا نہیں :) ویسے ناروے میں جسے "سرا" کہا جاتا ہے وہ قطب شمالی سے پہلے آتا ہے اور ہم اسے دیکھ چکے ہیں۔ اسے نارتھ کیپ کہتے ہیں:
Top