نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    جوہر نستعلیق کا بھی وہی سورس ہے جو جوہر نفیس نستعلیق ہے۔ یہ چونکہ نئے وولٹ پر کمپائلڈ ہے اسلئے انڈیزائن میں درست ہے:
  2. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    وہ فانٹ کافی پرانے وولٹ ورژن سے کمپائل ہوا ہے۔ یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے۔
  3. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کا بنگلہ دیش سے ہارنا نیا "نارمل" ہے ۔
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    آخری تین اووروں میں بھی جیت کا امکان تھا اگر گھوم گھوم آفریدی درست پلیئرز کا انتخاب کرتا۔
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    بنگالیوں کو میچ جیتنے پر بہت بہت مبارک باد!
  6. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    کرننگ سیٹنگ بدل کر دیکھیں:
  7. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    یہ کیا ایک ہی فانٹ ہے؟ مجھے تو نہیں لگ رہا۔ جوہر نفیس؟
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    سیلفی سٹک نے بنی بنائی گیم خراب کر دی!
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    بددعائیں کام نہیں کر رہیں :( 96/4 (16.1/20 ov)
  10. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    سستے است دیسی است
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    آفریدی کا اگلا کمرشل انڈوں کا اشتہار ہو تو کافی کمائی کا امکان ہے۔
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    17/1 (2.1/20 ov) رن ریٹ دیکھیں۔
  13. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    بنگلہ دیش نے اپنے تیور دکھا دئے۔ پہلے اوور میں چھکا مار دیا۔ ٹیم پاکستان، ہن آرام اے؟
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    اگر پہلے 10 میں بھی اتنے ہی بنا لیتے توکیا موت پڑ جاتی۔
  15. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    فاتح کے محبوب پروگرام پینٹ کا شاہکار۔
  16. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    120 سے زائد اسکور ہو گیا ہے۔ آپ کا سورس کوڈ خراب ہے۔ پروگرامنگ لینگوئج بدل کر دوبارہ کوشش کریں۔
Top