پاکستان میں جب بھی خواتین کے حقوق کیلئے کوئی بل پارلیمان سے منظور ہوتا ہے تو مُلا ٹولا اسکی مخالفت میں میدان سجا لیتا ہے۔ آخر یہ غیر جمہوری عمل کب تک چلے گا؟ اگر ملک کے تمام قوانین مُلا ٹولے سے ہی منظور کروانا مقصود ہیں تو تمام عوامی نمائندوں کی چھٹی کرا کر گھر بھیج دیں۔ ایرانی یا سعودی طرز کی...