نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    جو ٹیم consistently خراب کارکردگی دکھائے، وہ تماشائیوں کو بھی نجومی بنا دیتی ہے۔
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    اور گھوم گھوم آفریدی نے انڈہ دے دیا۔
  3. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    گھوم گھوم آفریدی مخالف ٹیم کو روایتی کیچ پریکٹس کرواتے ہوئےآؤٹ۔
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    بالنگ شاید کر جائے لیکن فیلڈنگ کا نہیں کہہ سکتا۔
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    گھوم گھوم آفریدی میدان میں۔
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    4 اوور باقی ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کیا گُل کھلاتے ہیں۔
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    اسٹار اسپورٹس 3 پر شعیب اختر پتا نہیں کونسی اردو میں کمنٹری کر رہے ہیں۔ ہم بھی پنڈی سےہیں اور ایسی اردو آج تک نہیں سنی۔
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    اننگ کے آخر میں جو چھکے چوکے مارنے ہوتے ہیں تو اننگ کے شروع میں کیا ہو جاتا ہے جب اوور موجود ہوتے ہیں۔
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    سرفراز پچ پر ناچ رہے ہیں۔
  10. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    شعر نیند میں ہے۔ اسے جگانے کیلئے عروض استعمال کریں۔
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    میں تو ابھی سو کر اٹھا ہوں۔ میرا کیا قصور ہے؟
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    کرکٹ میراتھون۔ بیٹنگ نہیں ہوتی، دوڑ تو سکتے ہیں۔
  13. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    10 اووروں میں 34 رن تو بنا لئے ہیں۔ اور کیا چاہئے اس ٹیم کو۔
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    گھوم گھوم آفریدی کب آؤٹ ہوگا؟
  15. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    عمر اکمل بھی ماشاءاللہ آؤٹ۔
  16. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    میرے خیال میں پاکستانی بیٹسمینوں کو کھیل سے زیادہ کریس پر کھڑے رہنے کی ٹریننگ کی ضرورت ہے۔
  17. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    محمد حفیظ بھی آؤٹ۔ الحمدللہ۔
Top