نتائج تلاش

  1. یاز

    دو مکالموں کے لطیفے

    پاور بینک کو بھی فراموش نہ کیا جائے۔
  2. یاز

    امن کی فاختہ!

    اسی موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنی تقریر کا اختتام اس بات پہ کرنا چاہیں گے کہ ہماری جانب سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو یا دلآزاری ہوئی ہو تو ہم بہت بہت معذرت خواہ ہیں۔ ہو سکے تو معاف کر دیجئے گا۔ بہت دعائیں۔
  3. یاز

    امن کی فاختہ!

    بہت عمدہ لڑی ہے فرقان بھائی۔ ہم کسی دور میں فورمز پہ کافی لڑائی کر لیا کرتے تھے۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ہم نے اہنسا کی پالیسی اپنائی اور اپنی ذات کی حد تک یہ اصول وضع کیا کہ "نفرت کسی سے نہیں، محبت سب سے". اگرچہ اب بھی کبھی چھوٹی موٹی نوک جھونک ہو جاتی ہے، لیکن اس کو کبھی بھی بڑھنے نہیں دیا اور...
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یعنی کوہلی الیون کے امکانات مزید معدوم تر۔
  5. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اس کے لئے جس قدر پرمزاح ہونے کی ضرورت ہے، اتنی اہلیت ہم میں کہاں جی۔
  6. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    پٹواری کا ٹیگ لگوانے کے لئے مکرمی شاہد شاہ صاحب سے رابطہ کریں اور ان کے سامنے نواز شریف کی تعریف میں غزل کہیں یا تبدیلی لیگ کی ہجو کہیں۔ مطلع مکمل ہونے سے پہلے پہلے پٹواری کا لیبل پکا۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    بہت خوب۔ اب اگلی کچھ کاؤنٹ ڈاؤن فیئری میڈوز سے لگائیو۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    جی بالکل ایسے ہی ہے۔ اگر ایک آدمی نے پانچ مختلف میچ دیکھے تو اس کو پانچ بار گنا جائے گا۔ تاہم اگر کسی نے ایک ہی میچ کی ریکارڈنگ دوبارہ دیکھ لی تو اس کو ایک ہی بار گنیں گے۔
  9. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    حیران ہوں کہ مقتبس بالا مراسلے میں محمد وارث بھائی کو ٹیگ نہیں کیا گیا۔ یہ تو اس فورم کی پرمپرا رہی ہے کہ جہاں کثیرالازدواجیت کا تذکرہ ہو، وہاں وارث بھائی کو ضرور مدعو کیا جاتا ہے۔
  10. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    تو مجھے کونسے مربعے الاٹ ہوئے پڑے ہیں۔ میں بھی وزیراعظم بنوں گا جی۔
  11. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    جی جی بالکل۔ کیونکہ پاکستان میں جائیداد کے جو کاغذات دکھائے تھے، وہ تو جعلی نکلے۔
  12. یاز

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    اگرچہ اس فورم پہ پرمزاح کی ریٹنگ دینا کافی عام فعل ہے، اور بکثرت دی جاتی ہے۔ نیز پرمزاح اور مضحکہ خیز کی ریٹنگ میں بہت بہت فرق ہے۔ تاہم نووارد ہونے کی وجہ سے یہ ریٹنگ آپ کے لئے ذہنی صدمے کا باعث بنی۔ اس کے لئے میں اپنی ذات کی حد تک معذرت خواہ ہوں۔ میں نے اس مراسلے پہ وہ ریٹنگ بھی تبدیل کر دی ہے۔...
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج کا کھیل تو موسم کی نذر ہو گیا۔ کل بھی مشکوک ہی ہے۔
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پرمزاح ہونے میں نیب اور عظمیٰ میں سخت مقابلہ چل رہا ہے۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب نواز شریف ثبوت دیں کہ انہوں نے اربوں ڈالر منتقل نہیں کئے۔
  16. یاز

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    زبردست۔ دیگر باتوں پہ اختلافِ رائے اپنی جگہ۔ لیکن پختون نہ ہونے کے باوجود میں باچا خان صاحب اور ولی خان کا بہت بڑا مداح ہوں۔ یہ عظیم رہنما تھے، لیکن ایک مخصوص مائنڈسیٹ کی اجارہ داری کی وجہ سے ہم ان کی قدردانی سے محروم رہے۔
  17. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہمارے ہاں سادی سروس ہی مل جائے تو غنیمت ہے جی۔ اتنی مشکل سروسز ہمارے ہاں شاید ہی ہوں۔
  18. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوہ ہاں۔ ابھی تو بس پیڑ گننے کا سیزن ہے۔
  19. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جی۔ کنو کا سیزن گزر گیا۔ اب آم کا سیزن آنے والا ہے۔
  20. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلے کولیکشن پھر سلیکشن پھر الیکشن پھر ایکشن پھر ری ایکشن پھر کولیکشن وغیرہ Recursive loop ہے یہ۔
Top