شاید موبائل کی کچھ سگنلیں وہاں پہنچ پاتی ہوں، خصوصاََ sco والی سروس کی۔
ویسےہم نے جب فیئری میڈوز میں قیام کیا تھا تو بھی پاکستان ٹیم انگلینڈ کے دورے پہ گئی ہوئی تھی 2001 میں۔
پہلا ٹیسٹ پاکستان ہار گیا تھا۔ دوسرا اور آخری میچ ہم نے ریڈیو پہ سنا تھا فیئری میڈوز میں اور وہیں فتح کا جشن وغیرہ بھی...