ہاہاہا۔ نہیں لوٹ سیل والا سیل نہیں۔
Cell یعنی کہ جس کی وجہ سے ان کو سیلولر نیٹ ورک کہا جاتا ہے۔ ہر ایک موبائل ٹاور (بی ٹی ایس) کا اپنا ایک سیل ہوتا ہے، جس میں ایک خاص نمبر تک صارف سروس استعمال کر سکتے ہیں۔ جب ہم سیل فون کے ساتھ کہیں جا رہے ہوں تو ایک سیل کے ایریا سے دوسرے سیل میں ہینڈ اوور ہوتے...
میرا اندازہ یہ ہے کہ ابتدائی نشانے تیر بہدف لگ جانے کے بعد وہ خود بندوق میں چھرے ڈالتے ہیں، اور وہ چھرے ہی خرابی کی جڑ ہوتے ہیں۔ ان کی الائنمنٹ کافی آؤٹ ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اگر نشانہ شمال کی جانب لیا جائے تو چھرے کی پرواز شمال مشرق یا شمال مغرب کو ہو جاتی ہے۔