ہماری خوش طبعی ہمارے قریبی لوگوں پر بہت گراں گزرتی ہے۔ یقین نہیں تو قیصرانی بھائی اور زبیر مرزا بھائی سے پوچھ لیں۔۔۔ جو اس کا شکار بھی ہو چکے ہیں۔۔۔۔ :p
استاد گرامی تو فرحت آپ ہی ہیں۔۔۔ یاد ہے کوچہ شاپراں کی پرنسپل تھیں آپ۔۔۔ اور معذرت بلکہ اب بھی ہیں۔۔۔ :ڈی اور جن کو ابھی تک مضامین یاد ہیں۔۔۔۔ رہے نام اللہ کا۔۔۔۔۔ :پی