ایک خوش آمدید اس ناچیز کی طرف سے بھی قبول فرمائیے۔ :)
ماہی احمد کے لیے شاباشی۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے ایسی ہی شاباشی ہم نے امراؤ جان ادا کو دی تھی ماہی کو لانے پر۔۔۔۔ :)
لمبی بحث ہے۔ قیصرانی بھائی اور فلک شیر چیمہ صاحب جیسی صاحب علم ہستیاں ہی جواب دے سکتی ہیں۔ یا پھر اپنے حاتم راجپوت بھائی۔ جن سے سوال داغا گیا ہے۔ اور انہوں نے انتہائی مشکل اردو میں اس کا جواب بھی دیا ہے۔ :)
"اسی سروے" میں 70 فیصد پاکستانیوں نے اپنی اسلامی پہچان کو ملکی پہچان پر ترجیح دی اور 83 فیصد پاکستانیوں کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔
معذرت خواہ ہوں۔۔۔ سمجھ نہیں پایا ابھی بھی :)