کافی دلچسپ موضوع ہے۔ اور عمومی زندگی میں ایسے مظاہر کا سامنا بھی رہتا ہے۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان کسی کیفیت سے گزرے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ آگے یہ یہ اس طرح ہوگا۔ اور یہ آدمی اس طرح کی بات کرے گا۔ انگریزوں نے تو اس کو Deja Vu کو نام دے رکھا ہے۔ تاہم غیر فہم طریقوں سے کسی بات کا ادراک ایسی...