بالکل شمشاد بھائی :)
متفق :)
وہ لوگ جو سیلاب میں ڈوبے ہوتے ہیں ان کو ایسی تصاویر کھینچنے کا موقع ملتا ہے۔۔۔۔ :)
نایاب بھائی :)
معذرت۔۔۔ میں سمجھا کہ نوٹ میں جہاں سائٹ کا نام لکھا ہے۔ ربط ڈال دیا ہے۔ لیکن جلدی کا کام شیطان کا۔۔۔ خیر اب ڈال دیا ہے۔ یاددہانی پر تشکر :)
شکریہ مانو شاہ :)
:p...
پاکستان میں سیلاب کے بعد غیر متوقع صورتحال تب پیدا ہوئی جب کچھ علاقوں میں لاکھوں مکڑیوں نے پناہ کے لیے درختوں پر ڈیرے جما لیے۔ وسیع پیمانے پر سیلاب اور پھر دوبارہ سے معمولات زندگی نے چونکہ بہت زیادہ وقت لیا، جس کی وجہ سے مکڑیوں کو موقع مل گیا۔ اور انہوں نے درختوں کے اردگرد جالا بن دیا۔ جس وجہ...
سر ویسے تو یہ غزل محفل میں عرصہ سے موجود ہے۔۔۔ لیکن بقول جون شاعری پڑھنے کی نہیں سنانے کی چیز ہے۔۔۔ اور اس ویڈیو کی خاص چیز جون کا یہ غزل پڑھ کر سنانا ہی ہے۔۔۔ :)