سینٹورس (شاپنگ مال)، فیصل مسجد، سپورٹس کمپلیکس یا پھر بری امام (دربار) جیسی جگہیں چونکہ میری نظر میں سیاحتی مقامات نہیں ہو سکتے۔ اس لیے میں نے ان کا تذکرہ نہ کیا تھا۔۔۔۔۔ کوئی ان جگہوں پر گھوم پھر کر کرے گا بھی کیا۔۔۔۔ :idontknow2:
فیصل مسجد بھی میں صرف ایک بار ہی گیا ہوں جب سے اسلام آباد شفٹ...