ویسے اسلام آباد کے گرد نواعیر کا تو شدید فقدان ہے۔۔۔ تاہم تلاشنے پر شاید آپ کو کوئی مل ہی جائے۔۔۔ :p
تفنن برطرف شہر کے اندر تو ایسے کوئی خاص مقامات نہیں۔۔۔ نیشنل مانیومنٹ، چڑیا گھر، لیک ویو، وغیرہ۔۔۔ لیکن اگر آپ واقعتاً نواح کی طرف آئیں۔ تو پیر سوہاوہ تلہاڑ یا قائداعظم یونیورسٹی کی عقبی طرف واقع...